سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

مسواک کی اہمیت
حدیث نمبر: 392
- (أكثرتُ عليكم في السِّواكِ).
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تم پر مسواک کے معاملے میں بہت زیادہ تاکید کرتا ہوں۔