سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

مسواک کی اہمیت
حدیث نمبر: 393
-" أمرت بالسواك حتى خفت على أسناني".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے مسواک کرنے کا (اس قدر زیادہ حکم دیا) کہ میں اپنے دانتوں کے بارے میں ڈرنے لگ گیا۔