سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

دوران وضو انگلیوں کا خلال کرنا
حدیث نمبر: 407
-" إذا توضأت فخلل أصابع يديك ورجليك".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو وضو کرے تو ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں میں خلال کیا کر۔