سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

غسل اور وضو کے لیے پانی کی مقدار
حدیث نمبر: 420
-" يجزئ من الوضوء مد، ومن الغسل صاع".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضو کے لیے پانی کا ایک مدّ اور غسل کے لیے ایک صاع کافی ہے۔ یہ حدیث سیدنا عقیل بن ابوطالب، سیدنا جابر بن عبداللہ، سیدنا انس بن مالک اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔