سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

تیمم کا طریقہ
حدیث نمبر: 425
-" التيمم ضربة للوجه والكفين".
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمم کے بارے میں فرمایا: چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے ایک دفعہ ہاتھوں کو (مٹی پر مارا جائے)۔