سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

پتھروں سے استنجا کرنے کے احکام
حدیث نمبر: 444
-" من استجمر فليستجمر ثلاثا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو پتھروں سے استنجا کرے، وہ تین دفعہ پتھر استعمال کرے۔