سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

حائضہ عورت کا حج کے لیے غسل کرنا
حدیث نمبر: 468
-" انقضي شعرك واغتسلي. أي في الحيض".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا جبکہ وہ حائضہ تھیں: اپنے بالوں کو کھولو اور غسل کرو۔