How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
--
اذان اور نماز
امام تخفیف کے ساتھ نماز پڑھائے
حدیث نمبر:
562
- (إذا أمَمتَ قوماً؛ فأخِفَّ بهم الصلاة).
سیدنا عثمان بن ابوعاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے مجھے آخری بات یہ ارشاد فرمائی:
”
جب تو کسی قوم کی امامت کرائے تو نماز میں تخفیف کرنا۔
“
Report Error