سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

دوران جماعت صف بندی کی اہمیت
حدیث نمبر: 574
-" من سد فرجة بنى الله له بيتا في الجنة ورفعه بها درجة".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے (صف کے) شگاف کو پر کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا اور ایک درجہ بلند کر دے گا۔