سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

دوران جماعت صف بندی کی اہمیت
حدیث نمبر: 575
-" إياي والفرج، يعني في الصلاة".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز دوران صفوں میں خلل سے بچو۔ یعنی دور دور کھڑے نہ ہوا کرو۔