سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نماز عیدین میں عورتوں کی حاضری
حدیث نمبر: 609
-" وجب الخروج على كل ذات نطاق. يعني في العيدين".
سیدنا عبداللہ بن رواحہ انصاری رضی اللہ عنہ کی بہن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (عیدین کے لیے) ہر اس عورت پر نکلنا فرض ہے، جو کمر بند باندھتی ہو یعنی بالغ ہو۔