سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نماز مغرب جلدی ادا کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 620
-" صلوا صلاة المغرب مع سقوط الشمس، بادروا بها طلوع النجم".
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورج غروب ہوتے ہی اور ستاروں کے ظہور سے قبل مغرب کی نماز پڑھ لیا کرو۔