سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نماز عشاء کا وقت
حدیث نمبر: 621
-" إذا ملأ الليل بطن كل واد فصل العشاء الآخرة".
جہینہ قبیلے کا ایک صحابی بیان کرتا ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: میں عشاء کی نماز کب پڑھا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز عشاء اس وقت ادا کیا کر جب رات ہر وادی کے پیٹ کو بھر دے (یعنی جب رات پوری وای پر چھا جائے)۔