سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

قبل از ظہر چار سنتوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 635
-" أربع ركعات قبل الظهر يعدلن بصلاة السحر".
ابوصالح مرفوعًا اور مرسلاً دونوں طرح بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز ظہر سے قبل چار سنتیں، سحری کے وقت کی نماز کے برابر ہو جاتی ہیں۔