سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نماز فجر سے پہلے والی سنتیں رہ جانے کی صورت میں کب ادا کی جائیں؟
حدیث نمبر: 644
-" من لم يصل ركعتي الفجر، فليصلهما بعدما تطلع الشمس".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو فجر کی دو سنتیں نہ پڑھ سکا، وہ طلوع آفتاب کے بعد ادا کر لے۔