سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

سفر میں سنن رواتبہ نہ پڑھنے کی رخصت
حدیث نمبر: 652
-" كان لا يسبح في السفر قبلها ولا بعدها. يعني الفريضة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں (فرضی نمازوں) سے پہلے اور بعد میں سنتیں نہیں پڑھتے تھے۔