سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

مغرب اور عشاء کے درمیانی وقفے میں نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 653
-" كان يصلي ما بين المغرب والعشاء".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مغرب اور عشاء کے مابین (نفلی) نماز پڑھتے تھے۔