سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

”آمین“ کہنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 661
-" إن اليهود ليحسدونكم على السلام والتأمين".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہودی لوگ تمہاری (ان دو خصلتوں) پر تم سےحسد کرتے ہیں: سلام کہنا اور آمین کہنا۔