سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

عورتوں کا گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے
حدیث نمبر: 670
-" خير مساجد النساء بيوتهن".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورتوں کی بہترین مساجد ان کے گھر ہیں۔