سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

عورتوں کا مسجد میں آنا اور اس کے آداب
حدیث نمبر: 672
-" إذا خرجت إحداكن إلى المسجد فلا تقربن طيبا".
سیدہ زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: جب تم میں سے کوئی عورت مسجد کی طرف جائے تو خوشبو ہرگز نہ لگائے۔