سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

عورتوں کا مسجد میں آنا اور اس کے آداب
حدیث نمبر: 674
- (أيّما امرأة أصابت بخوراً؛ فلا تشهد معنا العشاء الآخرة).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت (خوشبو والی) دھونی لگائے وہ ہمارے ساتھ نماز عشا پڑھنے کے لئے نہ آئے۔