سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

دوہری اذان اور اکہری اقامت
حدیث نمبر: 677
-" أشفع الأذان وأوتر الإقامة".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اذان دوہری اور اقامت اکہری کہا کر۔