سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نماز کے بعد والے اذکار
حدیث نمبر: 705
-" اقرءوا المعوذات في دبر كل صلاة".
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ہر نماز کے بعد معوذات سورتیں (یعنی سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) پڑھا کرو۔