سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو
حدیث نمبر: 713
-" إذا وجد أحدكم وهو في صلاته ريحا فلينصرف فليتوضأ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگرنماز میں کسی کی ہوا نکل جائے تو وہ چلا جائے اور وضو کرے۔