سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک
حدیث نمبر: 743
-" جعل قرة عيني في الصلاة".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔
حدیث نمبر: 743M
- (جُعلَت قُرُّة عَيني في الصَّلاةِ).
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔