سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نماز میں اس سے غافل کرنے والے امور سے دور رہا جائے
حدیث نمبر: 744
-" إنها تلهيني عن صلاتي، أو قال: تشغلني. يعني الخميصة".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک پھول بوٹیوں والی قمیص تھی، جو ابوجہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا کہ یہ قمیص، انجانیہ قمیص سے بہتر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تو مجھے نماز سے غافل یا مشغول کرنے لگی تھی۔