سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

اطمینان سے رکوع و سجود نہ کرنے والے کی نماز مقبول نہیں
حدیث نمبر: 769
-" لا ينظر الله عز وجل إلى صلاة عبد لا يقيم فيها صلبه بين ركوعها وسجودها".
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اﷲ تعالیٰ اس بندے کی نماز کی طرف نہیں دیکھتا، جس میں وہ رکوع و سجود کے دوران کمر سیدھی نہیں کرتا۔