سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

خطبہ دیتے وقت ہاتھ میں چھڑی لینا
حدیث نمبر: 783
- (كانَ يَخْطُبُ بِمِخْصَرَةٍ في يَدِهِ).
عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے باپ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھ میں چھڑی لے کر خطبہ دیتے تھے۔