How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
--
اذان اور نماز
خطبہ دیتے وقت ہاتھ میں چھڑی لینا
حدیث نمبر:
786
عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے باپ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
اپنے ہاتھ میں چھڑی لے کر خطبہ دیتے تھے۔ d
Report Error