سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

شب قدر
حدیث نمبر: 848
- (تحرُّوا ليلة القدر في الوتر من العشر الأواخر من رمضان).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں لیلۃ القدر کو تلاش کرو۔