سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

موسم سرما میں روزے مفت کی غنیمت ہیں
حدیث نمبر: 851
-" الصوم في الشتاء الغنيمة الباردة".
سیدنا عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سردیوں کے روزے مفت کی غنیمت ہیں۔