سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

ایک ماہ میں صرف تین روزے رکھنے کا حکم
حدیث نمبر: 854
-" صيام ثلاثة أيام من كل شهر صيام الدهر وإفطاره".
معاویہ بن قرہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر ماہ تین روزے رکھنا زمانہ بھر کے روزے رکھنا بھی ہیں اور افطار کرنا بھی۔