سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

سحری آخری وقت میں اور افطار پہلے وقت میں کرنا
حدیث نمبر: 868
-" بكروا بالإفطار وأخروا السحور".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افطاری میں جلدی کرو لیکن سحری میں تاخیر کرو۔