How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام
--
روزے اور قیام کا بیان
کس چیز کے ساتھ افطاری کی جائے؟
حدیث نمبر:
871
-" كان يبدأ إذا أفطر بالتمر".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
جب افطاری کرتے تو کھجور سے ابتدا کرتے۔
Report Error