سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

ابتدائے رمضان، عیدالفظر اور عیدالاضحٰی کے معاملے میں لوگوں کا خیال رکھنا
حدیث نمبر: 891
-" الصوم يوم تصومون، والفطر يوم تفطرون، والأضحى يوم تضحون".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ اس دن ہو گا، جس دن تم (سارے) روزہ رکھو گے، افطار اس دن ہو گا، جس دن تم (سارے) افطار کرو گے اور قربانیاں اس دن ہوں گے، جس دن تم (سارے) قربانیاں کرو گے۔