سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
حدیث نمبر: 901
-" من ذرعه القيء فلا يقض".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس پر (روزے کی حالت میں) قے غالب آ جائے، اس پر کوئی قضائی نہیں۔