سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

عیدالفطر کے روز ناشتہ کرنا سنت ہے
حدیث نمبر: 902
- (مِنَ السُّنَّةِ أنْ يَطْعَمَ [يومَ الفِطْرِ] قَبْلَ أنْ يَخْرُجَ وَلَوْ بِتَمْرَةٍ).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: عید کے دن نکلنے سے پہلے کچھ کھانا سنت ہے، اگرچہ کھجور ہو۔