سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام -- روزے اور قیام کا بیان

نفلی روزے کی فضیلت
حدیث نمبر: 903
-" من صام يوما في سبيل الله باعد الله منه جهنم مسيرة مائة عام".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا، اللہ تعالیٰ اس سے جہنم کو سو سال کی مسافت تک دور کردے گا۔