سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة -- زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے صدقہ و خیرات کی تعریف
حدیث نمبر: 909
-" إذا أعطى الله أحدكم خيرا فليبدأ بنفسه وأهل بيته".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی کو مال عطا کرے تو وہ اسے اپنے اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا شروع کرے۔