How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
--
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
بیوی پر خرچ کرنا پھی صدقہ ہے
حدیث نمبر:
912
-" إذا أنفق الرجل على أهله نفقة يحتسبها فهي له صدقة".
سیدنا ابومسعودی بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب آدمی اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔
“
Report Error