How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
--
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی
حدیث نمبر:
920
-" أنفق بلال! ولا تخش من ذي العرش إقلالا".
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
بلال! خرچ کیا کرو اور عرش والے سے مفلسی سے نہ ڈرا کرو۔
“
یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ۔ سیدنا بلال بن رباح، سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔
Report Error