How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
--
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
جانوروں کی زکوٰۃ کہاں وصول کی جائے؟
حدیث نمبر:
959
-" تؤخذ صدقات المسلمين على مياههم". يعني مواشيهم.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
مسلمانوں سے
(ان کے مویشیوں کی)
زکوٰۃ پانی کے گھاٹ پر وصول کی جائے۔
“
Report Error