سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة -- زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ

فرع کا معنی و مفہوم اور اس کا حکم
حدیث نمبر: 978
-" في الإبل فرع، وفي الغنم فرع".
سیدنا عبد مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اونٹ میں بھی «فرع» ہے اور بکریوں میں بھی۔