سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة -- حج اور عمرہ

رمی کے لیے کنکری کا سائز
حدیث نمبر: 1013
-" ارفعوا عن بطن محسر، وعليكم بمثل حصى الخذف".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیز چل کر وادی محسر سے گزرو اور (چنے یا لوبیا وغیرہ جتنی) کنکریوں کا اہتمام کرو۔