How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
--
حج اور عمرہ
حرم کی بیری کا ٹنے کا جرم
حدیث نمبر:
1032
-" من قطع سدرة صوب الله رأسه في النار (يعني من سدر الحرم)".
سیدنا عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جس نے بیری کاٹی، اللہ تعالیٰ اس کو آگ میں جھکائے گا۔
“
آپ کی مراد حرم کی بیری تھی۔
Report Error