سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة -- حج اور عمرہ

وادی محصب میں قیام کرنا سنت ہے
حدیث نمبر: 1043
-" من السنة النزول بـ (الأبطح) عشية النفر".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: (ادائے حج کے بعد) روانگی کی شام کو ابطح وادی میں قیام کرنا سنت ہے۔