سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد -- خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

ہر نیکی صدقہ ہے
حدیث نمبر: 1157
-" كل معروف صنعته إلى غني أو فقير فهو صدقة".
ہر نیکی، جو تو کسی امیر یا فقیر کے ساتھ کرے، صدقہ ہے۔ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔