سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد -- خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

ایک حیوان کے بدلے دو حیوانوں کا سودا
حدیث نمبر: 1179
-" لا بأس بالحيوان واحد باثنين، يدا بيد".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی حرج نہیں کہ ایک جانور کا سودا دو جانوروں کے عوض کیا جائے، اس حال میں کہ وہ دست بدست ہوں۔