سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

شراب، جوا اور ڈھول باجے حرام ہیں
حدیث نمبر: 1210
-" إن الله حرم على أمتي الخمر والميسر والمزر والكوبة والقنين وزادني صلاة الوتر".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے میری ا‏‏‏‏مت پر انگور وغیرہ کی شراب، جوا، مکئی وغیرہ کی شراب، طبلہ اور طنبورہ کو حرام قرار دیا ہے اور میرے لیے نماز وتر کا اضافہ کر دیا ہے۔