سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

حد والے گناہ سے توبہ کی اہمیت، ٹیکس وصول کرنا بڑا گناہ ہے
حدیث نمبر: 1217
- (لقد تاب توبةً، لو تابها صاحب مُكسٍ؛ لقُبِلت منه).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نے ایسی (عظیم) توبہ کی ہے کہ اگر ٹیکس وصول کنندہ ایسی توبہ کر لے تو اس سے بھی قبول کر لی جائے گی۔